Monday, August 6, 2007

introduction

السلام علیکم، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کیلیے انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کرتی ہے۔ 2007 کیلیے ایک سہ روزہ کیمپ جولائی میں لگ چُکا ہے جبکہ ایک دوسرا کیمپ برائے خواتین بھی اگست میں منعقد ہونا تھا۔ مزید معلومات کیلیے ہم سے رابطہ کریں، شُکریہ۔
Assalamu Alaikum, Mustafavi Students Movement holds 3 day camp for preparation of entry tests for different faculties of International Islamic University Islamabad. Please Contact us for more information.

No comments: